ڈیانا زیادتی کیس :ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع
لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری نے غیرملکی خاتون ڈیانا کیساتھ مبینہ زیادتی کیس کے ملزموں احمد تنویر اور احتشام کے جسمانی ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع کردی،مدعی مقدمہ نے ملزموں کو شناخت کر رکھا ہے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری نے غیرملکی خاتون ڈیانا کیساتھ مبینہ زیادتی کیس کے ملزموں احمد تنویر اور احتشام کے جسمانی ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع کردی،مدعی مقدمہ نے ملزموں کو شناخت کر رکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments