چڑیا گھر ،نیل گائے کے بچے کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی آمد
کیوریٹر چڑیاگھر بہاول پور ایوب صابر نے بتایا ہے کہ چڑیاگھر میں موجودنیل گائے نے ایک صحت مندبچے کوجنم دیاہے
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کیوریٹر چڑیاگھر بہاول پور ایوب صابر نے بتایا ہے کہ چڑیاگھر میں موجودنیل گائے نے ایک صحت مندبچے کوجنم دیاہے ۔شہریوں اور بچوں کی بڑی تعداد نیل گائے کے بچے کودیکھنے چڑیاگھر کارخ کررہی ہے ۔