ضلع پولیس کے شہداء کی فیملیز میں عید پیکیج اور تحائف تقسیم

ضلع پولیس کے شہداء کی فیملیز  میں عید پیکیج اور تحائف تقسیم

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر ملتان پولیس کے شہداء کی فیملیز کو ان کے گھر جا کر عید پیکیج اور تحائف پیش کئے گئے

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس کے 38 شہداء کی ضلع ملتان و دیگر اضلاع میں مقیم فیملیز میں عید پیکیج و تحائف پیش کئے گئے ،سی پی او ملتان نے کہا ہے کہ شہداء کی فیملیز ہماری اپنی فیملیز ہیں خوشی اور غمی کے ہر موقع پر ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کی ہر قسم کی دیکھ بھال کرنا ہماری زمہ داری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں