اوپن یونیورسٹی ،داخلوں کی آج آخری تاریخ

اوپن یونیورسٹی ،داخلوں  کی آج آخری تاریخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں2021ء میں پیش کئے گئے پروگراموں میں نئے اور پہلے سے جاری طلباء وطالبات کے لئے داخلہ جات کی بغیر لیٹ فیس کے آج آخری تاریخ ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں2021ء میں پیش کئے گئے پروگراموں میں نئے اور پہلے سے جاری طلباء وطالبات کے لئے داخلہ جات کی بغیر لیٹ فیس کے آج آخری تاریخ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں