گورنر پنجاب کا سرکٹ ہاؤس میں درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح

گورنر پنجاب کا سرکٹ ہاؤس میں  درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح

ملتان(خبرنگارخصوصی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے چیئرمین پی ایچ اے ملتان اعجاز حسین جنجوعہ۔۔۔

ایم پی اے ڈاکٹر اختر ملک، ایم پی اے سلیم اختر لابرنواب زاداوسیم خان بادو زئی،ایم پی اے جاویداختر انصاری،ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ کے ہمراہ سرکٹ ہاؤس میں درخت لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے ۔رواں سال ملتان کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر بھرپور شجر کاری کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں