ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان طارق کا سنٹرل اورڈسٹرکٹ جیل کادورہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان  طارق کا سنٹرل اورڈسٹرکٹ جیل کادورہ

ملتان (کرائم رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان طارق نے سنٹرل جیل ملتان کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے کچن، ہسپتال کا معائنہ کرنے کے ساتھ قیدیوں سے ملاقات بھی کی۔

ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے ۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ جیل بھی گئے جہاں سپرنٹنڈنٹ نوید اشرف نے انکا استقبال کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں