وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے محمد ارسل خان کھچی کی ملاقات

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف  سے محمد ارسل خان کھچی کی ملاقات

میلسی (نامہ نگار ) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد ارسل خان کھچی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملاقات میں کہا کہ ملک اس وقت مشکلات کا شکار ہے ۔ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے ۔وزیراعظم نے ارسل خان کھچی سے کہا کہ آپ جیسے نوجوان آگے بڑھیں اور ملک کو سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں