نوسربازکیخلاف ایف آئی آرکٹ گئی

نوسربازکیخلاف ایف آئی آرکٹ گئی

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ایک شہری کو 3لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص وسیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،جس کے خلاف شہزاد نامی شخص نے تھانہ بہاء الدین زکریا میں ایف آئی آر درج کروائی تھی ۔

پولیس نے ایک شہری کو 3لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص وسیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،جس کے خلاف شہزاد نامی شخص نے تھانہ بہاء الدین زکریا میں ایف آئی آر درج کروائی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں