وہاڑی میں الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر قائم کر دیا گیا

وہاڑی میں الخدمت چائلڈ  پروٹیکشن سنٹر قائم کر دیا گیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )وہاڑی میں الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر قائم کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن وہاڑی کی جانب سے جھگیوں میں رہنے والے۔۔۔

 کوڑا کرکٹ سے روزی تلاش کرنے ،بھیک مانگنے اور ورکشاپوں میں کام کرنے والے بچوں کے لئے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کلب روڈ ماڈل بازار وہاڑی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جارہی ہیں صدر الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر اشرف عتیق کا کہنا تھا کہ سنٹر کا مقصد بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں