وہاڑی میں لمپی وائرس کی موجودگی کی خبر حقیقت نہیں:محکمہ لائیو سٹاک

وہاڑی میں لمپی وائرس کی موجودگی  کی خبر حقیقت نہیں:محکمہ لائیو سٹاک

وہاڑی(نمائندہ دنیا)چک پانچ ڈبلیو بی وہاڑی میں جانوروں میں لمپی وائرس کی موجودگی کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں۔محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے میڈیا میں لمپی وائرس کے حوالہ سے آنے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے ۔۔۔

کہ چک پانچ ڈبلیو بی وہاڑی میں لمپی وائرس کی موجودگی کی اطلاع پر محکمہ لائیو سٹاک کے تمام شعبوں نے فوری پہنچ کر جانوروں کا طبی معائنہ کیا اور ضروری لیبارٹری ٹیسٹ بھی کئے ۔ جانوروں کا درجہ حرارت معمول کے مطابق ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں