سیلاب متاثرہ ریلوے ملازمین میں الخدمت فائونڈیشن کا راشن تقسیم

سیلاب متاثرہ ریلوے ملازمین میں  الخدمت فائونڈیشن کا راشن تقسیم

ملتان(خبرنگارخصوصی)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ریلوے سٹیشن ڈیرہ غازی خان میں سیلاب سے متاثرہ ریلوے ملازمین میں راشن تقسیم کیا گیا۔

 تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس ریلوے ملتان حماد حسن مرزا تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں