پٹرول پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات، مالک کیخلاف مقدمہ

 پٹرول پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات، مالک کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرول پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات کرنے کے الزام میں پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ قادر پور راں پولیس نے نجی پٹرول پمپ پر سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر پٹرول پمپ کے مالک ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے پٹرول پمپ پر سکیورٹی کے ناقص انتظامات کرنے کے الزام میں پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ قادر پور راں پولیس نے نجی پٹرول پمپ پر سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر پٹرول پمپ کے مالک ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں