غیر قانونی عمارتوں کیخلاف ایکشن شروع کردیا، رضوان قدیر

غیر قانونی عمارتوں کیخلاف ایکشن شروع کردیا، رضوان قدیر

ملتان (لیڈی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا ہے کہ شہر کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے غیر قانونی کمرشل عمارات اور۔۔

 ہائوسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا جارہا ہے ۔ایم ڈی اے اور ضلع کونسل سمیت تمام اداروں کو بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والے پراپرٹی مالکان کے اثاثے سربمہر کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بائی لاز ، پارکنگ اور سکیورٹی انتظامات کی ایس او پیز کے بغیر کسی پٹرول پمپ اور کمرشل عمارات کو تعمیر کرنے کا این او سی جاری نہیں کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں