ہمارا ہر کارکن اسلامی نظام کے نٖفاذ کیلئے کام کرے گا، رسل خان بابر

ہمارا ہر کارکن اسلامی نظام کے نٖفاذ  کیلئے کام کرے گا، رسل خان بابر

ملتان(خبرنگارخصوصی)صدر جے آئی یوتھ پاکستان رسل خان بابر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ گلی کوچوں اور ۔۔

تعلیمی اداروں میں اسلام کی دعوت اور پاکستان سے محبت کا پیغام بانٹ رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی کیمپ برائے ناظمین سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ ایک فکری اور نظریاتی تحریک کا جز وہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں