زکریا یونیورسٹی میں عالمی یوم الارض پر سیمینار

زکریا یونیورسٹی میں  عالمی یوم الارض پر سیمینار

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ ماحولیاتی سائنسز نے آلٹرنیٹ ڈویلپمنٹ سروسز اسلام آباد کے۔۔

 اشتراک سے عالمی یومِ ارض پر ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا، مقررین نے کرہ ارض کو درپیش خطرات، ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے ادراک اور ممکنہ حل کیلیے تجاویز پیش کیں،طلبا و طالبات کے درمیان تقاریر، پوسٹر، ڈاکومینٹری اور کوئز کے مقابلے بھی کرائے گئے ،جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں