میپکو :بستی ملوک سب ڈویژن میں سیفٹی سیمینار

میپکو :بستی ملوک سب  ڈویژن میں سیفٹی سیمینار

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے شعبہ ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (ایچ ایس ای ) کی ۔۔

ہدایت پر سیفٹی سیل کی جانب سے بستی ملوک سب ڈویژن میں سیفٹی سیمینار اور اسمبلی کا انعقاد کیاگیا جس میں ایس ڈی اوبستی ملوک سب ڈویژن منیراختر،زونل چیئرمین ہائیڈرویونین شبیر گجر اور سٹاف نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ایکسین سیفٹی بہاولپور سرکل محمد عامر انصاری نے کہا کہ لائن سٹاف کام کے دوران تمام حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں