سکیورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی ،پٹرول پمپ مالک کیخلاف مقدمہ

سکیورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی  ،پٹرول پمپ مالک کیخلاف مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر )سکیورٹی آرڈنینس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے پٹرول پمپ مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق شاہ شمس پولیس نے دوران چیکنگ ملزم محمود کے پٹرول پمپ کو چیک کیاگیا جہاں سکیورٹی انتظام انتہائی ناقص پائے گئے اور مورچہ بھی موجود نہ پایاگیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں