فرائض میں غفلت پر میٹر انسپکٹر معطل

فرائض میں غفلت پر میٹر انسپکٹر معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو شجاع آبادڈویژن ممتازعلی سولنگی نے محکمانہ فرائض میں ۔۔

غفلت برتنے اور ریڈنگ کے بیچز بھیجنے میں تاخیرکرنے پر شجاع آبادسب ڈویژن کے میٹرانسپکٹر محمد حنیف کو معطل کردیاہے اور ملتان سرکل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں