ڈویلپمنٹ آف لیبارٹری کوالٹی مینجمنٹ سسٹم پرٹریننگ ورکشاپ

ڈویلپمنٹ آف لیبارٹری کوالٹی  مینجمنٹ سسٹم پرٹریننگ ورکشاپ

ملتان(خصوصی رپورٹر)بہائالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، ڈیپارٹمنٹ آف اینیمل فوڈ پروڈکٹس ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ آن ڈویلپمنٹ آف لیبارٹری کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید اختر (ڈین، فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن)، ڈاکٹر انیلہ حمید (چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف اینیمل فوڈ پروڈکٹس ٹیکنالوجی) اور ٹرینر مبین ارشد اعوان(ایگری بزنس ایکسپرٹ،فوڈ سیفٹی،کوالٹی اینڈ ریگولیٹری ہیڈ یم گروپ) نے سٹوڈنٹس سے خطاب کیا۔ ان کے علاؤہ ٹرینر مسٹر ایاز خرم(گورنمنٹ پبلک اینالسٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ،)، ٹرینرمس سائرہ پروین نے ٹریننگ دی، ورکشاپ میں سٹوڈنٹس کے علاوہ فیکلٹی ممبران پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض، پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف سلطان، ڈاکٹر طارق اسماعیل، ڈاکٹر ماجد حسین، ڈاکٹر خرم افضل، ڈاکٹر میمونہ امیر اورڈاکٹر راحیل نے بھی شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں