دو بجلی چور رنگے ہاتھو ں گرفتار، مقدمات درج

دو بجلی چور رنگے ہاتھو ں گرفتار، مقدمات درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ملک بھر میں بجلی چوروں سے نمٹنے کیلئے بڑے پیمانے پرمیپکو سرکل آفس کوٹ ادو میں ۔۔

بھی بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے ،گزشتہ روزمختلف علاقوں میں بجلی چوری کرنے پرواپڈا کی سرویلنس ٹیموں نے 2بجلی چوروں کورنگے ہاتھوں پکڑ لیا،واپڈا ٹیم نے اپریشن کے دوران تھانہ سٹی کوٹ ادوکے علاقہ وارڈ نمبر9 نور شاہروڈپرچھاپوں کے درمیان رانا محمد عبداللہ اور تھانہ صدر کے علاقہ عباس والادری 29, ہزار پر فاروق موہانہ کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں