انٹرنیشنل ارتھ ڈے ،’’ہماری زمین مقابلہ پلاسٹک ‘‘کے عنوان سے سیمینار

انٹرنیشنل ارتھ ڈے ،’’ہماری زمین  مقابلہ پلاسٹک ‘‘کے عنوان سے سیمینار

ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے شعبہ باٹنی، انوائرنمنٹل سائنسز اور محکمہ جنگلات کے باہمی اشتراک سے۔۔

 ’’ہماری زمین مقابلہ پلاسٹک‘‘ کے عنوان سے سیمینار ہوا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ نے خطاب کرتے ہوئے کہ پلاسٹک کی آلودگی ایک عالمی بحران ہے جس کے برے اثرات کئی برس تک رہتے ہیں ، ہر سال لاکھوں ٹن پلاسٹک کا فضلہ ہمارے سمندروں، دریاؤں اور لینڈ فلز میں ختم ہو جاتا ہے جس سے سمندری زندگی، ماحولیاتی نظام اور انسانی صحت کو شدید خطرہ لاحق ہے ،رہائش گاہ متاثر، جنگلی حیات میں الجھن اورفضا آلودہ ہورہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں