ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی

 ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے ۔۔

جنہیں ریسکیو1122کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا جہا ں ان کا علاج جاری ہے زخمی افراد میں غلام شبیر، محمد اسلم، محمد جنید، محمد مشتاق، آسیہ بی بی ودیگر شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں