میلسی: دو شراب فروش گرفتار

میلسی: دو شراب فروش گرفتار

میلسی (نامہ نگار ) دو شراب فروش گرفتار کرلئے گئے ۔ صدر پولیس نے محلہ لال جہانیاں کے غلام عباس کو ۔۔

تھانے کی حدود میں گرفتار کرکے 50 لٹر شراب جبکہ چوک عاصم سے ٹبہ سلطان پور پولیس نے وارڈ نمبر 5 کے محمد اختر کو گرفتار کر کے 15 لٹر شراب برآمد کی اور ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر دئیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں