آج کھلی کچہری کا اہتمام

آج کھلی کچہری کا اہتمام

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر رانا محمد ایوب خان صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج فیس بُک کے پیج Mepco E-Katcheryکے ذریعے مخاطب ہوں گے ۔ صارفین گیارہ تا ایک بجے شکایات درج کرواسکتے ہیں۔

)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر رانا محمد ایوب خان صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے آج فیس بُک کے پیج Mepco E-Katcheryکے ذریعے مخاطب ہوں گے ۔ صارفین گیارہ تا ایک بجے شکایات درج کرواسکتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں