گیسٹرو،مزید93مریض ہسپتال داخل

گیسٹرو،مزید93مریض ہسپتال داخل

ملتان (لیڈی رپورٹر)گیسٹرو میں مبتلا مزید 93مریض ہسپتالوں میں پہنچ گئے ۔ نشتر ہسپتال میں 29 اورچلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 64مریض لائے گئے ، بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

گیسٹرو میں مبتلا مزید 93مریض ہسپتالوں میں پہنچ گئے ۔ نشتر ہسپتال میں 29 اورچلڈرن کمپلیکس ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹاؤن ہسپتالوں میں 64مریض لائے گئے ، بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں