تلاش گمشدہ

 تلاش گمشدہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمد ندیم ولد غلام سرور قوم ہوڑا سکنہ چک نمبر 79 دس آر ضلع خانیوال بعمر 17/18 سال جو کہ مورخہ20 اکتوبر 2023 کو شام 4 بجے گھر سے حسینی چوک کچاکھوہ ہوٹل پر گیا ۔۔

جو کہ تاحال واپس نا آیا ہے اگر محمد ندیم کسی کو ملا ہو کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کسی کو بھی کوئی علم ہو تو اس بابت اطلاع ذیل نمبرز پر دیں اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور نقدی 10000 روپے انعام بھی دیا جائے گا۔نمبرز برائے اطلاع :-ناصر علی ثاقب DSP/ SDPO صدر سرکل خانیوال 03018670565، ذیشان احمد SI/ SHO تھانہ کچاکھوہ 03360988887، محمد اکرم SI تھانہ کچاکھوہ 03017083485، محمد عرفان HC/547 محرر تھانہ کچاکھوہ 03060061450

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں