ویمن چیمبر کی رہنمائوں کی ایم این اے شہناز سلیم سے ملاقات

ویمن چیمبر کی رہنمائوں کی ایم این  اے شہناز سلیم سے ملاقات

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈیرہ غازی خان کی بانی صدر فرح بشیراور اراکین ایگزیکٹوکمیٹی، ڈاکٹر منزہ بتول \'عائشہ عظمت یاسمین نے رکن قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم سے ملاقات کی اور۔۔۔

 ڈیرہ غازیخان میں کاروباری خواتین کو درپیش مسائل اور خواتین کیلئے صنعتی، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے حکومت کی جانب سے خصوصی پیکج کی فراہمی کا مطالبہ کیا اس موقع پر شہناز سلیم نے کہا کہ خواتین چیمبر کے مسائل حکومتی سطح پر حل کروانے میں ڈیرہ غازیخان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی خواتین کو یقین دہانی کرائی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں