نشتر ہسپتال میں صحافی کی جیب کا صفایا

نشتر ہسپتال میں صحافی کی جیب کا صفایا

ملتان(لیڈی رپورٹر )نشتر ہسپتال میں جیب تراش صحافی کی جیب کا صفایا کر گیا محمود چودھری بیٹی کی آنکھوں کا چیک اپ کرانے نشتر ہسپتال پرچی لیتے ہوئے۔۔۔

 جیب تراش نے ان کی جیب سے پرس نکال لیا جس میں 12ہزار نقدی، قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، پریس کارڈز اور دیگر ضروری دستاویزات تھیں ،پولیس تھانہ کینٹ نے ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں