جعلی کھاد کی تیاری پر مقدمہ

جعلی کھاد کی تیاری پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) جعلی کھاد تیار کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مظفرآباد پولیس کو اللہ رکھا نے بتایا کہ ملزم رشید نے بغیر رجسٹریشن جعلی کھاد تیار کرکے ارتکاب جرم کیا ہے ۔

جعلی کھاد تیار کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مظفرآباد پولیس کو اللہ رکھا نے بتایا کہ ملزم رشید نے بغیر رجسٹریشن جعلی کھاد تیار کرکے ارتکاب جرم کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں