گیسٹرو میں مبتلا 15 افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل

گیسٹرو میں مبتلا 15 افراد  ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )گیسٹرو میں مبتلا 15 افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ۔

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گیسٹرو مرض میں مبتلا15افراد لائے گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں مریضوں میں اللہ دتہ، علی رضا، غلام مصطفی، راشد، صہیب، ودیگر شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں