خواتین پولیس سٹیشن ، گینگ ریپ میں ملوث7ملزم گرفتار

خواتین پولیس سٹیشن ، گینگ  ریپ میں ملوث7ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )خواتین پولیس سٹیشن نے دو گینگ ریپ کے واقعات میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

 خواتین پولیس سٹیشن کو 27سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے والے ملزم گرفتار کرلئے گرفتار ملزموں میں نعمان ارشاد،کانسٹیبل لودھراں پولیس ، حسن جٹ، عبدالرحمن ،حسان جٹ شامل ہیں ، 21سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں