شوہر کا بیوی سے جھگڑا ،بچے چھین لیئے

شوہر کا بیوی سے جھگڑا ،بچے چھین لیئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) شوہر کا بیوی سے جھگڑا ،بچے چھین لیئے ،پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی ۔

قطب پور پولیس کو نگہت بی بی نے اطلاع دی کہ اپنے رشتہ داروں کے گھر غریب آباد آئی ہوئی تھی کہ اچانک میرا شوہر ناصر بھی آگیا ،وہ مجھ سے جھگڑا کرتے ہوئے میرے بچے 7سالہ تحریم ،5سالہ منزہ اور 2سالہ اذان کو چھین کر فرار ہوگیا ،پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں