ناقص ایل پی جی سلنڈروں کی گاڑیوں میں تنصیب ،2ڈرائیور گرفتار

ناقص ایل پی جی سلنڈروں کی گاڑیوں  میں تنصیب ،2ڈرائیور گرفتار

مونڈکا(نامہ نگار )ناقص ایل پی جی سلنڈروں کی گاڑیوں میں تنصیب دو گاڑی ڈرائیور دھر لئے گئے ۔

۔پٹرولنگ پوسٹ میر حاجی کے اہلکاروں نے دوران گشت چوک علی دی بستی کے مقام پر اے پی وی اور ہائی ایس کو روک کر چیک کیا جن میں نصب دو عدد ایل پی جی سلنڈر برامد ہو ئے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور شان علی اور عبدالغفور اوگرا پاسنگ پیش نہ کر سکے جنہیں حوالات میں بند کر کے الگ الگ مقدمات درج کرا دئیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں