پرچی جوا کھیلنے والے 2افراد گرفتار

پرچی جوا کھیلنے والے 2افراد گرفتار

ملتان( کرائم رپورٹر ) پرچی جواء کھیلنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گلگشت پولیس نے دوران گشت لودھی کالونی سے ملزم حمزہ اور ضمیر کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے جواء کی پرچیاں برآمد ہوئیں ۔

پرچی جواء کھیلنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گلگشت پولیس نے دوران گشت لودھی کالونی سے ملزم حمزہ اور ضمیر کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے جواء کی پرچیاں برآمد ہوئیں  ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں