9 مئی سیاہ دن، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے :رانا قاسم نون

9 مئی سیاہ دن، جتنی بھی مذمت  کی جائے کم ہے :رانا قاسم نون

سکندرآباد(نامہ نگار )مسلم لیگ نون کے رہنما ایم این اے رانا محمد قاسم نون نے 9 مئی کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اس دن شرپسند عناصر نے شہداء کی توہین کی انکی یادگاروں کی بے حرمتی کی،اس دن ملک کی تاریخی عمارت جناح ہاؤس کو نقصان پہنچایا گیا 9مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں