لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو وہاڑی سرکل وسیم اختر نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے نادہندگان کے خلاف آپریشن کی غلط رپورٹ دینے پر لڈن سب ڈویژن وہاڑی کے لائن سپرنٹنڈنٹ وقار انجم کو معطل کردیا۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو وہاڑی سرکل وسیم اختر نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے نادہندگان کے خلاف آپریشن کی غلط رپورٹ دینے پر لڈن سب ڈویژن وہاڑی کے لائن سپرنٹنڈنٹ وقار انجم کو معطل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں