6میٹر منقطع کردیئے

6میٹر منقطع کردیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مزید چھ میٹر منقطع، ایک صارف کا میٹر کمرشل پراپرٹی پر لگا ہونے ، تین صارفین کے میٹر ٹیمپر ہونے کی وجہ سے منقطع کئے گئے ۔

سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کا کریک ڈاؤن جاری، مزید چھ میٹر منقطع، ایک صارف کا میٹر کمرشل پراپرٹی پر لگا ہونے ، تین صارفین کے میٹر ٹیمپر ہونے کی وجہ سے منقطع کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں