صحافی مہر وسیم سیال کی والدہ انتقال کرگئیں
وہاڑی(نمائندہ خصوصی )پیپلز لیبر بیورو جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر و مقامی صحافی مہر وسیم سیال کی والدہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں ، نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے چک نمبر 51 ڈبلیوبی وہاڑی میں ادا کی جائے گی۔
پیپلز لیبر بیورو جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر و مقامی صحافی مہر وسیم سیال کی والدہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں ، نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے چک نمبر 51 ڈبلیوبی وہاڑی میں ادا کی جائے گی۔