بچی کے ساتھ نا زیبا حرکات کر نے والا رکشا ڈرائیورگرفتار

 بچی کے ساتھ نا زیبا حرکات  کر نے والا رکشا ڈرائیورگرفتار

بورے والا (نمائندہ دنیا)تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ 437ای بی میں سکول جانے والی دس سالہ بچی کے ساتھ غلیظ حرکات کر نے والے ۔۔۔

رکشا ڈرائیور گرفتار،ملزم عامربچی کو سکول چھوڑنے کے بجائے نامعلوم مقام پر لے گیا اور غلیظ حرکات کر تا رہا ، بچی کے ورثاء نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر ا دیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں