رجسٹرڈ سرکاری ملازمین کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کی جائے :ناصر قادری

 رجسٹرڈ سرکاری ملازمین کو پلاٹس  کی الاٹمنٹ کی جائے :ناصر قادری

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر )ڈاکٹر محمد ناصر قادری نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 1990میں گورنمنٹ ایمپلائز افسروں ۔۔

کیلئے ایک سوسائٹی کا قیام کیا گیا تھا جن کی باقاعدہ فیس وصول کر کے رجسٹریشن بھی کی گئی تھی 35سال گزرنے کے بعد تاحال سوسائٹی میں سرکاری ملازمین کو پلاٹس کی الاٹمنٹ نہیں کی گئی انہوں نے حکام سے فوری طور پر رجسٹرڈ سرکاری ملازمین کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا مطالبہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں