پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے :عبدالحمید خان بلوچ

پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے  شانہ بشانہ ہے :عبدالحمید خان بلوچ

مونڈکا (نامہ نگار)بلوچ ویلفیئر آرگنائزیشن آف پاکستان کے مرکزی کوآرڈینیٹر سردار حاجی عبدالحمید خان بلوچ نے ۔۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی درندگی اور دہشت گردی کو روکنے کے لیے امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگااسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی قوم ایرانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے ،۔امریکہ اور اسرائیل اپنی فرعونیت کا اظہار کرنے میں آزاد ہو چکے اسرائیل دنیا کے امن کیلئے خطرہ بن چکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں