ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ اسلام سے دوری ،طارق بھابھہ

ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ  اسلام سے دوری ،طارق بھابھہ

مونڈکا(نامہ نگار)ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ اسلام سے دوری ہے ،دل کا سکون چاہتے ہو تو اللہ اور اس کے نبی۔۔۔

 حضرت محمد ؐ کے احکامات کی پیروی کرو ،ہمیں دین اسلام کی اصل تعلیمات کو اپنانا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار علامہ ڈاکٹر محمد طارق بھابھہ نے ملک منور حسین سندیلہ کی زوجہ کے ختم چالیسواں پے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا ۔ان کا مزید کہنا تھااگر ماں باپ میں سے کوئی ایک بھی دنیا سے چلا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں