اتائیوں کے خلاف کارروائی ‘میڈیکل سٹور سیل
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کی جانب سے اتائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری‘ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کارروائی کرتے ہوئے کلینک کو سیل کر دیااس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کا کہنا تھا کہ اتائیوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ان کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کی جانب سے اتائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری‘ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کی جانب سے میڈیکل سٹور پر کارروائی کرتے ہوئے کلینک کو سیل کر دیااس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر فاطمہ نور سگو کا کہنا تھا کہ اتائیوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ان کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔