کھال توڑ کر پانی چوری کرنے کا الزم،پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

کھال توڑ کر پانی چوری کرنے کا  الزم،پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کے ملکیتی رقبہ کا کھال توڑ کر پانی چوری کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر جلالپور پولیس کو اللہ دتہ نے بتایا کہ پانی کی باری کے موقع پر پہنچا تو ملزم عاشق ،غلام یاسین ،منیر وغیرہ کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے پائے گئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں