پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے :مہر مظہر سیال
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے ۔۔۔
کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ مہنگائی سے پریشان عوام پر ظلم کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ ہر 15 دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کو مزید مشکلات میں دھکیلا جا رہا ہے ۔