دو بچے تحویل میں لے لیے
ملتان (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
ریسکیو ٹیم نے 10 سالہ ذیشان ولد حاجی احمد کو کھاد فیکٹری چوک جبکہ 11سالہ معراج ولد فیاض کو ناردرن بائی پاس سے تحویل میں لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے