وارداتیں،متعدد شہری مال وزر سے محروم

وارداتیں،متعدد شہری مال وزر سے محروم

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ،متعدد افراد مال وزر سے محروم ہوگئے۔۔۔

سٹی میرج ہال کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر شہری سے موٹر سائیکل چھین لی۔افراسیاب خان ناصر خیل اپنی موٹر سائیکل پر فارمیسی گیا تو چور لے گئے ۔ حمزہ عباس چوہان سے موبائل فون 30 ہزار روپے اور نقدی 10 ہزار روپے چھین لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں