ڈسٹرکٹ ٹی ٹوینٹی چیمپئن شپ میں چناب اور ینگسٹر کلب کامیاب
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ملتان ڈسٹرکٹ ٹی ٹوینٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں دو مقابلے منعقد کئے گئے جن میں چناب کرکٹ کلب اور نیو ینگسٹر کرکٹ کلب نے فتح حاصل کی۔۔۔
۔پہلے میچ میں چناب کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 156 رنز سکور کئے ۔ سپر اسٹار جِم خانہ ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 85 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے میچ میں القاسم کرکٹ کلب ملتان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 169رنز بنائے ۔