پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنا اہم ضرورت،سہیل چودھری

پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق  استوار کرنا اہم ضرورت،سہیل چودھری

ملتان (کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر ملتان، کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو ۔۔۔

جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال نہ صرف پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرتا ہے بلکہ جرائم کے تدارک میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔یہ بات انہوں نے آج ریجنل پولیس آفس ملتان میں ہونے والی ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں