ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال ساجد حسین کے والد انتقال کر گئے
ماچھیوال (نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال رائے ساجد حسین کے والد انتقال کر گئے جن کی نمازجنازہ ریلوے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔۔۔
جس میں پولیس، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت علاقے بھر کے عوام نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی ۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز جمعہ11بجے رحمٰن ٹاؤن کی جامع مسجد ادا کی جائے گی۔